نشر و اشاعت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی بات، خبر یا چیز کا زبانی یا تحریری طور پر یا ریڈیو ٹیلی ویژن پر اخبار و رسائل کے ذریعے شائع کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی بات، خبر یا چیز کا زبانی یا تحریری طور پر یا ریڈیو ٹیلی ویژن پر اخبار و رسائل کے ذریعے شائع کرنا۔